غزہ میں زندگی دم توڑتی سانسیں ختم ہونے والی ہیں ، اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں انسانی حالات کو دیکھ کر خوف آتا ہے، غزہ میں غذائی قلت کے باعث بچے اور نوجوان زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔
Comments are closed.