سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی پر بڑا الزام: این او سی اور زمین کے بغیر رقوم وصول، متاثرین کا احتجاج

سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے پاس این او سی اور زمین موجود نہیں لیکن پیسے وصول کر لیے

متاثرین کی جانب سے سردار تنویر الیاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پانچ سال سے رقوم ادا کی گئیں لیکن پلاٹ نہیں دیے گئے،متاثرین

سردار تنویر الیاس کو کسی صورت چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے، متاثرین

سردار تنویر الیاس نے اگر پلاٹ فراہم نہ کیے تو احتجاج کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، متاثرین

مظاہرین کی بلیو ایریا مرکز میں سردار پلازے میں داخل ہونے کی کوشش

سردار پلازے کے سیکیورٹی عملے نے متاثرین کو اندر جانے سے روک دیا

متاثرین نے سردار پلازے کے مرکزی دروازے پر دھرنا دے دیا

احتجاجی دھرنے میں خواتین متاثرین کی بھی بڑی تعداد موجود

سردار تنویر الیاس سابق وزیراعظم ازاد کشمیر اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینیئر رہنما ہیں

Comments are closed.