MI سندھ کی انسانی سمگلنگ ریکٹ خلاف بڑی کاروائی

دھشت گردی میں ملوث ملزمان کی پشت پناہی کرنے والا FIA کا افسر ملک سے فرار کوشش دوران گرفتار

‏کراچی میں جرمن کونسلیٹ میں موجود چند کرپٹ افسران ساتھ ملکر “دھشت گردی” میں مبینہ طور ملوث افراد کے ویزے جاری کروانے والا پاکستانی ایجنٹ خفیہ اداروں کو چکمہ دے کر امریکہ فرار

‏پاکستانی ایجنٹ کی شناخت شیخ امتیاز کے نام سے ہوئی ہے

‏شیخ امتیاز نے چند ماہ قبل ⁦‪@FIA_Agency‬⁩ کے ایک ایک ایسے انسپکٹر کا ویزہ جرمن کونسلیٹ سے جاری کروایا جو کسی دھشت گردی کے کسی میں ملٹری انٹیلیجنس (MI) سندھ کو مطلوب تھا

‏شیخ امتیاز کی مدد سے جرمنی کا ویزہ حاصل کرنے والا ایف آئی اے کراچی کا انسپکٹر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے خفیہ ادارے کے ہاتھ لگ گیا جسے مزید تفتیش لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا

‏دوسری جانب خفیہ ادارے و ایف آئی اے نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے نہ صرف کراچی میں موجود جرمن قونصلیٹ کے کرپٹ افسران (انسانی سمگلنگ ریکٹ) سے پوچھ گچھ کی بلکہ شیخ امتیاز، اس کی بہن اور بھانجے سے بھی سوال جواب ہوئے

‏بعد ازاں شیخ کے بھانجے کو گرفتار کیا گیا جبکہ شیخ امتیاز گرفتاری سے بچنے لیے امریکہ ⁦‪@usembislamabad‬⁩ فرار ہو گیا

‏زرائع مطابق شیخ امتیاز اپنی بہن اور بھانجے ساتھ ملکر عرصہ دراز سے کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں موجود کرپٹ ویزہ افسران ساتھ ملکر انسانی سمگلنگ میں ملوث تھے

‏اس ریکٹ کو MI سندھ نے بریک کیا

‏زرائع مطابق شیخ امتیاز نے لوگوں سے یورپ کے ویزوں کے اجراء کی مد میں کروڑوں روپے اینٹھ رکھے ہیں

متائثرین نے وزیر اعظم پاکستان ⁦‪@CMShehbaz‬⁩ وزیر داخلہ ⁦‪@MohsinnaqviC42‬⁩ اور ڈی جی ⁦‪@FIA_Agency‬⁩ سے شیخ امتیاز کو امریکہ سے ⁦‪@INTERPOL_HQ‬⁩ ⁦‪@Interpol‬⁩ ⁦‪@INTERPOL_Cyber‬⁩ زریعے واپس پاکستان لا کر مقدمے درج کرنے کی استدعا کی ہے

Comments are closed.