پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم ہونے کا انکشاف

پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق افغان شہری اپنے آپ کو پاکستانی ظاہر کرکے جرائم میں ملوث رہے، جرائم افغان شہری کرتے رہے اور ان کو پاکستان کے کھاتے میں ڈالا جاتا ہے۔

سیکرٹری وزارتِ داخلہ نے کہا کہ پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا ڈیٹا نادرا کے ذریعے نکالا گیا، اب ہم نے 18 سے 20 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈیجیٹل طور پر جمع کر لیا ہے۔

Comments are closed.