عالمی قوانین کو پامال کرنے والا شخص نوبل انعام کا حقدار ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

دوسرے ممالک کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص نوبل انعام کا حقدار ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

کراچی

مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے ۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ۔

مفتی تقی عثمانی نے لکھا کہ امریکا کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ ان کے پچھلے وعدوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے لکھا کہ دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتا ہے؟ ۔

Comments are closed.