Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger ملتان ، اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کے مرکزی ملزمان گرفتار ملتا ن ملتان سے اربوں روپےکے آن لائن فراڈ کے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق ضلع لیہ سے ہے، دونوں ایک سال سے مفرور تھے ۔ این سی سی آئی اے ملتان میں اسکینڈل سے متعلق درجنوں انکوائریاں درج ہیں، جنوبی پنجاب کے شہریوں سے اربوں روپے کا آن لائن مالیاتی فراڈ کیا گیا ۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ملزمان جعلی تجارتی منصوبوں کے ذریعے اربوں روپے بٹور چکے تھے ۔ ملزمان کی جانب سے شہریوں کو سرمایہ کاری پر 30 فیصد منافع کا جھانسا دیا جاتا تھا ۔ armenian fraudarmenian fraud ringarrestarrestedarrestsauto insurancecar insurancecovid fraudcredit card fraudcrime ring bustedfraudfraud ringfraud suspectfraud suspectshomestead police seeking fraud suspects Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.