Trending
- ویٹرنری سائنسز کی تعلیم: معیار، ضرورت اور زمینی حقیقت ، ڈاکٹر علمدار حسین ملک
- اسلام آباد بلو ایریا ریس ٹریک بن گیا ، بگڑے امیر زادوں کی خطرناک ریسنگ، قانون بے بس
- کوئٹہ،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار
- پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، آج ہی مدار میں داخل ہوگا
- بند کمروں میں کیے گئے فیصلے عوام پر مسلط کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، سہیل آفریدی
- افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، گرفتارخود کش بمبار کے انکشافات
- بلوچستان ،سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
- اسرائیل کی عالمی امن معاہدے کی پھر خلاف ورزی ، غزہ پر جارحیت ، 38 افراد شہید اور 143 زخمی
- دوحہ مذاکرات کامیاب ، پاکستان اور افغانستان کا ترکیہ کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق
- “آوارہ کتوں کے لیے رحم، مگر انسانوں کے لیے خاموشی؟ عدالتوں کے متضاد رویے پر سوالات اٹھنے لگے”
دوحہ ، پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں ہونے والے ان مذاکرات کا مقصد افغانستان سے پاکستان کے خلاف ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات پر بات چیت کرنا اور پاک-افغان سرحد پر امن و استحکام کی بحالی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغان طالبان پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے تصدیق شدہ کارروائی کریں، خاص طور پر فتنۃ الخوارج یعنی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور فتنۃ الہندوستان یعنی کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خلاف کارروائیاں کریں۔
Comments are closed.