پڈ عیدن : ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کچل دیئے، ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق

پڈ عیدن : ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کچل دیئے، ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق

پڈعیدن

پڈ عیدن میں مہران ہائی وے پر مہران ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔

اس واقعہ کے خلاف مشتعل افراد نےمہران ہائی وے کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بلاک کردیا۔

Comments are closed.