کراچی: 6 مارچ
ایم کیو ایم پاکستان نے پنجاب میں تنظیمی ڈھانچے کی تنظیم نو کر دی
پنجاب میں ایم کیو ایم تنظیمی نیٹ ورک 7 زونز میں تقسیم
سنٹرل پنجاب زون، گوجرانوالہ زون، فیصل آباد زون اور ملتان زون بنا دئیے گئے
بہاولپور زون، ڈی جی خان زون
اور شمالی پنجاب زون میں الگ تنظیمی ڈھانچہ تشکیل
زونز بنانے کا مقصد صوبہ پنجاب میں تنظیم کو فعال اور سرگرمیوں کو تیز کرنا ہے، زاہد ملک
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صوبہ پنجاب میں 7 زونز بنانے کے فیصلے کی منظوری دے دی، زاہد ملک
رابطہ کمیٹی کو پنجاب میں تنظیم سازی اور پارٹی ڈھانچے کو مظبوط بنانے کی تجاویز دی گئی تھیں، زاہد ملک
رابطہ کمیٹی کے فیصلے سے صوبہ پنجاب میں تحریکی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ، زاہد ملک
زونز بنانے سے ہر خطے کے مسائل کو اجاگر کرنے میں بھی مدد ملے گی، زاہد ملک
Comments are closed.