وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کا سن کر انتہائی دکھ ہوا، اُن کی طویل اور دلیرانہ جدوجہد نے دنیا بھر سے لوگوں کی دعائیں اور ستائش حاصل کی ۔
Comments are closed.