سرحد پر اشتعال انگیزی : پاکستان کا افغان مہاجرین بارے پالیسی مزید سخت 

سرحد پر اشتعال انگیزی : پاکستان کا افغان مہاجرین بارے پالیسی مزید سخت 

اسلام آباد

ولی الرحمن

پاکستان نے افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یو این ایچ سی آر کے مطابق رواں سال 93 ہزار افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، پاکستان میں اس وقت 23 لاکھ افغان شہری موجود ہیں، 12 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین پی او آر کارڈ ہولڈرز ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 7 لاکھ 37 ہزار اے سی سی ہیں، 2 لاکھ سے زائد لوگوں کے پاس دستاویزات ہی موجود نہیں، رجسٹر افغان مہاجرین میں 67 فیصد مہاجرین کیمس سے باہر ہیں۔

یو این ایچ سی آر کا مزید کہنا تھا کہ 33 فیصد مہاجرین کیمپوں یا بستیوں میں قیام پذیر ہیں، ان میں سے 53 فیصد خواتین اور 47 فیصد مرد ہیں۔

Comments are closed.