تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 23اور 24مارچ کی درمیانی رات جلسے کی اجازت مانگ لی

PTI Long March

جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعودمغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی

جلسے کیلئے تین جگہیں Dچوک، F.9 پارک اور پریڈ گراؤنڈ تجویز کی گئیں

تینوں میں کسی بھی جگہ جلسے کی اجازت دی جائے

اگر 23مارچ کو ممکن نہ ہو تو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دی جائے۔ درخواست کا متن

عامرمسعودمغل اسلام آباد حلقہ NA46 سے الیکشن بھی لڑچکے ہیں

اطلاعات کے مطابق بانی چئیرمین نے جلسے کی ذمہ داری شیرافضل مروت کو سونپی ہوئ ہے

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف عید کے بعد لانگ مارچ اور دھرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے

Tehreek-e-Insaf also plans to hold a long march and sit-in after Eid

Comments are closed.