ہم کوئی غلام تو نہیں
پی ٹی آئی کے لئے لکھے شہرت یافتہ ترانے”ہم کوئی غلام تو نہیں ” کےخالق ماجد خان المعروف عاصم تنہا چاندی چوک تحصیل کلورکوٹ میں قتل
بھائی نے بھائی کے قاتل کو قتل کرکے فوری قتل کا بدلہ لے لیا عاصم تنہا کو سمیع نامی رشتے دار نے قتل کردیا موقع پہ عاصم کے بھائی نے سمیع کو قتل کردیا
چاندنی چوک
Comments are closed.