یومِ یکجہتی فلسطین ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیوں کا انعقاد

اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی فلسطین منایا گیا جس کی مناسبت سے گلی کوچوں میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔
اس موقع پر دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا، گلی گلی مظاہرے اور جلوس نکالے گئے اور غزہ پر قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت کو بے نقاب کیا گیا، عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی مظالم کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا۔
Comments are closed.