راولپنڈی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ای چالان سسٹم فعال
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہرراولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ای چالان سسٹم آج سے فعال ہوگیا ہے۔
سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں سے خودکار ای چالان کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت خلاف ورزی کی تصاویر اور کوڈ کے ساتھ ای چالان گاڑی کے مالک کو موصول ہوگا اور جرمانہ مقررہ وقت پر جمع کرانا لازم ہوگا۔

Comments are closed.