Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger ساہیوال ، ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی لاہور شمشاد مانگٹ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے کی خلاف ورزی پر روکا گیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ جرمانہ ادا کرنے کے بعد موٹر سائیکل سوار کی والدہ کو دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ انتقال کرگئیں ۔ عاطف شہزاد نےکہا کہ اس سلسلے میں انکوائری کی جارہی ہے ، پیٹرولنگ افسران کی کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی کی جائے گی ۔ animal attackbroken heartcaffeine heart attackdifferences of heart attack and cardiac arrestgandhinagar woman heart attackheart attackheart attack and cardiac arrestheart attack symptomsheart attack woman in gandhinagarheart healthkyler corr heart attacklake eufaula heart attackmaharashtra student heart attacktiger attacking womantimes of india Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.