پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
این سی سی آئی اے نے پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام انٹرنیٹ پر فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
دو ماہ قبل پاکستانیوں کا ڈیٹا سرعام کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے کر این سی سی آئی اے کو کارروائی کا حکم دیا تھا۔

Comments are closed.