کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان
کرائسٹ چرچ (یو این آئی )نیوزی لینڈ نے رواں برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیم سن کریں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے…