ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ
ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا، بلڈ پریشر، خون کی شریانیں کھولنے والی گولیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔حکومت نے 25 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کر دی، انسانی جان بچانےوا لی متعدد ادویات کی قیمتیں بھی…