طاقتور زلزلے سے تباہی،افغانستان میں کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
افغانستان میں طاقتور زلزلے سے مزید تباہی ، کئی دیہات ملیامیٹ ، ہلاکتوں کی تعداد 500 ہو گئی افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے طاقتور زلزلے سے بڑی تباہی ، کئی گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزار سے زائد…