Browsing Tag

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی تقرری کے قوانین میں تبدیلی کردی

انتخابی ڈیوٹی کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے انتظامی افسران کا سروس ریکارڈ منسلک کرنا لازمی قرار دیا گیا اچھی شہرت رکھنے والے افسران کے سروس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ( ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) کے طور پر…

الیکشن کمیشن کا نگران وفاقی کابینہ میں سیاسی شخصیات کی شمولیت پر تشویش کا اظہار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے ہونے والے اعتراضات کی نشان دہی کی ہے۔الیکشن کمیشن کے اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر…

صدر کا الیکشن کی تاریخ دینا غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن کے بجائے بے شک کل کرا دیں، ہم تیار ہیں لیکن انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، صدر مملکت اس کے ذمہ دار نہیں ہیں اور وہ ایسا کرتے ہیں تو یہ…

سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔سابق صدر آصف زرداری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کا انعقاد کروائے گا، مردم شماری…