نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میچ میں بڑی شکست
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181 رنز سے شکست دے دی۔اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوور میں 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124 گیندوں پر 182…