Browsing Tag

بارش

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث ہائی الرٹ جاری

 جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے بتایا کہ ہیوی مشینری اور سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں،…

پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر /آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر /آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت ٹکرائو میں بارش حائل، بقیہ میچ کل کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ اب کل…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کا آج ٹکرائو، بارش کا بھی امکان

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ایک طرف کرکٹ پنڈتوں کی آراء سامنے آرہی ہیں تو دوسری طرف تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کو  پریشان کر رکھا ہے۔پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا دوسرا…