Browsing Tag

بھارت

امریکہ کی بھارت سے ایک بار پھر جواب طلبی

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہ-شت-گر-دی پر عالمی قوتیں بھی بول پڑیں بھارت نے اپنا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں کرتے ہوئے سکھ رہنماؤں کیخلاف منظم کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جون 2023 میں مودی سرکار نے تحریک خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو…

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت ٹکرائو میں بارش حائل، بقیہ میچ کل کھیلا جائیگا

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ اب کل…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کا آج ٹکرائو، بارش کا بھی امکان

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ایک طرف کرکٹ پنڈتوں کی آراء سامنے آرہی ہیں تو دوسری طرف تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کو  پریشان کر رکھا ہے۔پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا دوسرا…

مجھے اپنی بالنگ لائن پر پورا اعتماد ہے، بابر اعظم

جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار دس ستمبر کو ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا اس سے قبل کھیلا گیا میج بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا اور اب دونوں ٹیموں کا سپر فور مرحلے میں…

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے کا پل نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کو پل کے ملبے تلے مزید افراد…