پاکستان اپنے مسائل خود حل کرے، ملبہ ہم پر نہ ڈالے، افغان طالبان
افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے. طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک اپنے مسائل خود حل کریں، افغانستان پر ملبہ…