جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بلوچستان کے علاقے تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ جمعہ کو کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔…