Browsing Tag

جاں بحق

کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی میں گڈو انٹر چینج کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار افراد سکھر سے…

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہم شخصیت جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 میں پیش آنے والے واقعے میں دو ملزمان نے دو مخلتف ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے مولانا ضیا الرحمان کو قتل کردیا۔ پولیس…

چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد حادثے میں جاں بحق

ضلع ژوب کے علاقے سورہ پل میں سڑک کنارے ایک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب خان ناصر سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق

سجاول میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سجاول کے قریب فقیر گولائی کے مقام پر کار سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے…

مسافر بس الٹنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

شیخوپورہ میں موٹروے پر مسافروں سے بھری ہوئی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور…

مراکش میں زلزلہ نے تباہی مچا دی، 296 افراد جاں بحق

مراکش میں 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے سے 296 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔زلزلے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ کئی مکانات اور عمارتیں گرگئی ہیں۔ امریکی…