نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،سپیکر…