خواتین کے بنک پر مردوں کا قبضہ
ر ائے عامہ /تزئین اختر
پاکستان ایک منفرد ملک ہے جہاں کہیں بھی کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مردوں کے کام عورتیں کر سکتی ہیں اور عورتوں کی جگہ مرد براجمان ہو سکتے ہیں - اس سلسلے میں تازہ ترین مثال فرسٹ وومن بینک آف پاکستان کے بارے…