غربت سے تنگ دو بچیوں کے باپ کی خودکشی
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں غربت سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے مبینہ خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 39 سال کے عرفان صادق کے نام سے ہوئی ہے، عرفان صادق کی لاش دکان میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔
اہل محلہ کے مطابق…