Browsing Tag

سری لنکا

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…

ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…

مجھے اپنی بالنگ لائن پر پورا اعتماد ہے، بابر اعظم

جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار دس ستمبر کو ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا اس سے قبل کھیلا گیا میج بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا اور اب دونوں ٹیموں کا سپر فور مرحلے میں…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہوگا

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔ کولمبو میں…