Browsing Tag

فائنل

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹائٹل چوتھی مرتبہ جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل…