مراکش میں زلزلہ نے تباہی مچا دی، 296 افراد جاں بحق
مراکش میں 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے سے 296 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔زلزلے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ کئی مکانات اور عمارتیں گرگئی ہیں۔
امریکی…