Browsing Tag

مہنگائی

قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ

7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں چینیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی…

پیٹرول 14.91 روپے، ڈیزل 18.44 روپے مہنگا

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ فناس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑھتی…

نئی حکومت اور منہ زور مہنگائی

پہلے تویہ خبر آئی تھی کہ نگراں وزیراعظم کے حلف اٹھاتے ہی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے 50 پیسے سے لے کر 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے، پاکستان میں حکومت چاہے منتخب ہو یا نگران، وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے…