نگران وزیر داخلہ کاملک سے دہشت گردی،انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم
نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کے قومی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر کہی۔نگران وزیرداخلہ نے کہا کہ قومی لائحہ عمل پر مکمل عملدرآمد…