راولپنڈی پیرودھائی اڈہ میں بس ہوسٹس نے بس شہریوں پر چڑھا دی
ٹک ٹاک کا شوق بس ہوسٹس نے ڈرائیور کے بغیر بس عوام پر چڑھا دی ایک شدید زخمی حالت تشویشناک جبکہ دو زخمی ۔ جنرل بس سٹینڈ اڈہ پیر ودھائی میں ڈرائیور کی غفلت سے شدید حادثہ ۔ ڈرائیور گاڑی سٹارٹ کر کے گاڑی سے اتر گیا جبکہ ٹک ٹاکر بس ہوسٹس نے گاڑی…