Browsing Tag

چین

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا

افغانستان کے سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جنہوں نے اپنی دستاویزات طالبان کے وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اگست 2021 میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد کسی…

برطانیہ کا چینی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

برطانیہ میں چین کے مبینہ جاسوس کو گرفتار کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ گرفتار کیا گیا شخص برطانوی پارلیمانی تحقیق کار ہے جس کا تعلق ایسے کئی اراکین پارلیمنٹ سے بھی تھا جنہیں انتہائی…

چین اورپاکستان ارتھ سائنسز ریسرچ میں تعاون کریں گے

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی 10ویں سالگرہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے درمیان چین اورپاکستان نے تکنیکی تعاون میں ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز2023 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے…

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

 انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسی ایشن(آئی ڈبلیو جی اے) کے صدرجوز پیرورینا نے کہا ہے کہ چھنگ دو ایک سبز، جدید اورکھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بہترین تیاریوں کے ساتھ ایک میزبان شہر ہے،اور ورلڈ گیمز 2025 اس کے عالمی سطح پر ابھرنے کا ایک شاندار موقع…