ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا۔
آج بھی کاروبار کے دوران…