مدت پوری ہونے کے باوجود ڈاکٹر عارف علوی عہدے پر قائم رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے
ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی اپنا کام جاری رکھیں گے، عارف…