Browsing Tag

کراچی

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق سمیت چاروں صوبوں سے درج ذیل افراد کو ایم این ایز کے ٹکٹ جاری کر دئیے

کے پی کے بیرسٹر گوہر مرادسعید علی محمد خان پیر نورالحق قادری ارباب شیر علی گل ظفرخان شہریار آفریدی شیرافضل مروت علی امین گنڈا پور جنید اکبر اعظم سواتی فضل محمد خان شاندانہ گلزار ارباب عامرایوب علی اصغر خان علی جدون ندیم…

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہم شخصیت جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 میں پیش آنے والے واقعے میں دو ملزمان نے دو مخلتف ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے مولانا ضیا الرحمان کو قتل کردیا۔ پولیس…

پی ٹی آئی کا عثمان ڈار کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کو نا معلوم افراد نے کراچی کے علاقے ملیر سے اغوا…

جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص بات میریزین کپ اور سونے لیز کی سنچریاں تھیں۔ یاد رہے کہ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا…