آئی سی سی گلزار قائد راولپنڈی کا افتتاح 18 جنوری کو کر دیا گیا
آئی سی سی گلزار قائد راولپنڈی کا افتتاح 18 جنوری کو کر دیا گیا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پختون امن کمیٹی جاوید خان بنگش تھے۔ دیگر مہمانان خصوصی میں سابق ڈائریکٹر گورنمنٹ کالجز ضلع راولپنڈی شیر احمد ستی ، سماجی رہنماء گلزار قائد…