Browsing Tag

گندم

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی،3 لاکھ گندم اور 15ہزار کھاد کی بوریاں برآمد

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے  3 لاکھ بوری گندم اور 15 ہزار کھاد کی بوریاں برآمد کر لی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سجاد قادری کے مطابق شہداد کوٹ میں کارروائی کے دوران تین رائس ملوں سے برآمد…

گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد

حکومت گلگت بلتستان نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اقدام کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام کو سبسڈی کی مد میں فراہم کی جانے والی گندم کی شفاف تقسیم یقینی بنانا اور اسمگلنگ کے ذریعے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصر کے…

قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ

7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں چینیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی…