ہار اور جیت زندگی رواں رکھنے کا گر
ناکامی. کامیابی کا پہلا زینہ ہوتی ہے ہر تکلیف انسان کو سبق سکھاتی ہے بعض اوقات انسان ہار جاتا ہے جیسے صحرا میں رات کی تنہائی میں ایک مسافر جسے اپنی اواز سے ڈر لگتا ہے ہولناک سناٹے میں چیخ کی اواز ۔عذاب کا اعلان ہے جب کرنیں اپنیے سورج کو…