Browsing Tag

ہلاک

سی ٹی ڈی نے داعش کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا ہے کہ مستونگ میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا مشتبہ کمانڈر مارا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ داعش بلوچستان کا ایک کمانڈر غلام…

مسافربردار کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک

نائیجریا کے شمال وسطی علاقے میں موجود مصنوعی جھیل میں مسافربردار کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کشتی الٹنے کا دوسرا بڑا واقعہ…

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہید کانسٹیبل کی شناخت عدیل ظفر کے نام سے…

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے کا پل نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کو پل کے ملبے تلے مزید افراد…

روس میں طیارہ گر کر تباہ، نجی فوج کے سربراہ ویگنر ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شمال میں شام گئے نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار نجی روسی فوج ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن سمیت جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یوگینی پریگوزن…