کچے کے علاقے میں خونریز جھڑپ، گھوٹکی میں قبائلی تصادم اور پولیس کارروائی ، 15 افراد ہلاک
کچے کے علاقے میں خونریز جھڑپ، گھوٹکی میں قبائلی تصادم اور پولیس کارروائی ، 15 افراد ہلاک
گھوٹکی
اوباڑو میں تین قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور ان مسلح گروہوں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 15 افراد ہلاک ہو گئے،…