مظفرگڑھ ، ڈکیتی کی بڑی واردت ، ڈاکو 180بھینسیں لے گئے
مظفرگڑھ ، کچے کے ڈاکو اسلحے کے زور پر زمیندار سے 180 بھینسیں چھین کر لے گئے
مظفر گڑھ
مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات نے سب کو حیران کردیا۔…