جہلم ، کھیت میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگ کاٹنے کا الزام ، 2 افراد گرفتار
					جہلم ، کھیت میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگ کاٹنے کا الزام ، 2 افراد گرفتار 
جہلم 
پنجاب کے ضلع جہلم کے گاؤں محال میں کھیت میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔
فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی…				