وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی
اسلام آباد(وقائع نگار)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔وزیر…