ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر 3 مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 2 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا
ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر 3 مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 2 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پاکستان کے معروف ممبر قومی اسمبلی، رمیش کمار کے گھر تین مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ ڈاکوؤں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی…