جی بی ،بس کھائی میں جا گری،3افراد جاں بحق
گلگت(نمائندہ خصوصی )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی۔افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ!-->…